ed4

جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتار

راولپنڈی (پاک صحافت) پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے چھاپوں …

Read More »

عمران خان کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس پر متشدد حملوں کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والی صورتحال میں پولیس اور عدالت پر مسلح جتھوں کے متشدد حملوں کی تحقیقات  کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جےآئی ٹی بنانے کا فیصلہ اتحادی …

Read More »

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست کو غیر مؤثر قرار دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست …

Read More »

عثمان بزدار ایک بار پھر نیب میں طلب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے ایک بار پھر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)  کی جانب سے جاری …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کیلئے نئے ماڈل کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے مالی امداد میں 25 فیصد اضافے اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے مستحقین کو ادائیگی کے لیے نئے ماڈل کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں بورڈ اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل …

Read More »

پی ٹی آئی پنڈی کے سینئر نائب صدر گرفتار

راولپنڈی (پا ک صحافت) پی ٹی آئی میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے سینئر نائب صدر حافظ زاہد کو گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق حافظ زاہد کو چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ان کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔ تفصیلات کےمطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام …

Read More »

توشہ خانہ کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کو الگ الگ نوٹسز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب )نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست فرحت شہزادی کو الگ الگ نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین …

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

(پاک صحافت) اب تک خیال کیا جاتا تھا کہ ہیٹ ویو کا سامنا سطح پر رہنے والے جانداروں کو ہی ہوتا ہے مگر اب سمندروں کی گہرائی میں بھی اس مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ پہلی دفعہ ہے جب سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں ہیٹ ویوز کو دریافت کیا …

Read More »

گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

(پاک صحافت) امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی  پہلی خاتون بن گئیں۔ گزشتہ دنوں سیلینا گومز …

Read More »