ed4

ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت بتانے والا اسمارٹ رسٹ بینڈ متعارف

اسمارٹ رسٹ بینڈ

لندن (پاک صحافت) برطانوی فرم موڈ بیم (Moodbeam) نے کلائی میں پہننے والا ایسا اسمارٹ رسٹ بینڈ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت کے بارے میں جانا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ رِسٹ بینڈ کے ذریعے کمپنیاں اپنے …

Read More »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چیئرمین احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات  جاری کردی گئی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے۔ خیال رہے کہ اخراجات کی …

Read More »

اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کا یوم وفات

قلی قطب شاہ

حیدر آباد دکن (پاک صحافت )  اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی آج برسی منائی جارہی ہے،  محمد قلی قطب شاہ 1565 ء میں پیدا ہوئے تھے،  تاریخی اوراق کے مطابق قلی قطب شاہ ہی وہ حکم راں تھے جنھوں نے حیدرآباد (دکن) شہر بسایا …

Read More »

شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران انہوں نے 31 جنوری تک  پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوران فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کا …

Read More »

مریم صاحبہ کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شید رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر  و سابق وزیر اعظم نواز شیر کی صاحب زادی مریم نواز کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کرتے ہوئے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج، مسلم لیگ ن نے حمایت کردی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس سے متعلق براہ راست کوریج  کی پاکستان مسلم لیگ ن نے حمایت کردی، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما  خواجہ سعد رفیق نے اس حوالے سے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فضل الرحمان اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات

لاہور (پاک صحافت) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ملک میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست …

Read More »

جانیے کووڈ 19 کی اہم علامات

کورونا کی اہم علامات

کراچی (پاک صحافت) کووڈ-19 کی اہم علامات میں سے ایک علامت سونگھنے اور چکھنے کی حس کا ختم ہوجانا ہے، ماہرین کے  کووڈ 19 کے ہر 100 میں سے لگ بھگ 80 مریضوں کو سونگھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔آراہوس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے گھر میں ملازم کی طرح کام کرنے والے روبوٹ کی تیاری کا آغاز

ملازم روبوٹ

سیئول (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے کے بعد اب دنیا کا ایسا روبوٹ بنانے پر کام کر رہی ہے جو گھر میں ایک ملازم کی طرح کام کر سکے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ  روبوٹ گھر میں لانڈری اٹھانے، ڈش واش …

Read More »

میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، محمد حفیظ

آل راؤنڈر کھلاڑی

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی محمد حفیظ نے کا کہنا ہے کہ  میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، بورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کے افتخار کے لیے کھیلا …

Read More »