ed1

اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ اور اداروں کے خلاف تقاریر پر بلوچستان میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و …

Read More »

پاکستان کے متحدہ عرب امارات سے برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متحدہ عرب امارات سے برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے عوام اور حکومت کو 51 ویں قومی دن پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں مبارکباد …

Read More »

کسی کو ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے نہیں دیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کی سیاسی رہنماوں سے گفتگو ہوئی ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ دیا …

Read More »

دفتر خارجہ کی کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتی عملے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم کابل میں سفارت خانے کے عملے پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ …

Read More »

عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ تبدیل ہوئی ہے، اب ان سے گفتگو ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے گفتگو کسی …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایف ڈی (سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ) نے پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام لانے کے لیے ڈپازٹ کرائے ہوئے 3 ارب …

Read More »

سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر واپسی کی معیاد میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

اسمبلی بچانے کیلئے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی بچانے کے لیے ہمارے پاس بہت سے آپشنز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف …

Read More »

عمران خان پی ڈی ایم کیساتھ بیٹھنے سے مرنے کو ترجیح دے رہے تھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان تو کہتے تھے کہ پی ڈی ایم کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے کہ میں مرجاوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل سفارتخانہ

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کررہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ گارڈ کو سینے میں تین گولیاں لگی ہیں …

Read More »