ed1

عمران خان کو حکومت سے سیاسی قوتوں اور عوام نے نکالا ہے۔ خالدمحمود سومرو

راشد محمود سومرو

شکارپور (پاک صحافت) راشد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے سیاسی قوتوں اور عوام نے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف سندھ کے صدر مولانا راشد محمود سومرو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیس نومبر …

Read More »

پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، خان صاحب معیشت کو تباہ کر کے گئے …

Read More »

عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر فالو اپ اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات

شہباز شریف نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف اور مریم نواز سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے، اہم عہدے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ٹوئنٹی ورلڈ کپ

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم …

Read More »

نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوم اقبال کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج …

Read More »

چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ چین نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیوناییزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع …

Read More »

ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، …

Read More »

خونی مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

سرائے عالمگیر (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے خونی مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی بات درست ہوئی …

Read More »

ٹوئٹر کیجانب سے فرضی اکاونٹس بند کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو خبردار کیے بغیر معطل کردیا جائے گا جن کے پروفائل میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ …

Read More »