ed1

سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا پیشہ …

Read More »

سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی نے سکھر اور ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے۔ …

Read More »

عمران خان 22 کروڑ عوام کیلئے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے 22 کروڑ عوام کے لیے باعث شرمندگی بنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ملنے والے …

Read More »

عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت میں پیش

نوید

گوجرانوالہ (پاک صحافت) عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو 14 روز بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے زیرحراست ملزم کو کئی روز تاخیر سے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو تاخیر …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر …

Read More »

مصطفی کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ جاری

مصطفی کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے مصطفی کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقار مہدی پیپلز …

Read More »

عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک …

Read More »

حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زرعی شعبے کو استحکام کی طرف بڑھنے کے لیے …

Read More »

ہائیکورٹ کا کیپٹن صفدر کے حق میں بڑا فیصلہ

کیپٹن صفدر

راولپنڈی (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو عدم ثبوت پر بری کردیا جبکہ دیگر مقدمات میں بری …

Read More »

آرمی چیف کا کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ

آرمی چیف

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے اس موقعے پر کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022ء …

Read More »