ed1

چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چار سال کی غفلت اور نااہلی چار ماہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ اس کے لئے کافی وقت درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر دو …

Read More »

عمران خان پر آئین پاکستان توڑنے پر غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر آئین پاکستان توڑنے پر غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے تاکہ دوسروں کے لئے عبرت حاصل ہو۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

ہوائی اڈوں کی نجکاری نہیں ہونی چاہئے، یہ قومی ملکیت میں ہی رہنے چاہئیں۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں کی نجکاری نہیں ہونی چاہئے اور یہ قومی ملکیت میں ہی رہنے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ دنیا میں ہوائی اڈوں …

Read More »

سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل میں ہمیں سیلاب زدگان کو نہیں بھولنا چاہئے، اب بھی لاکھوں لوگ آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا اب قوم کے سامنے عمرانی فتنہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب …

Read More »

جلد عمران اور دیگر پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جلد عمران اور ان کے ارد گرد موجود افراد پر کرپشن کے کیسز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخبوط الحواس شخص ہے، توشہ خانہ کے …

Read More »

ایف بی آر ٹیکس کو جی ڈی پی کے تناسب سے 15 فیصد تک لائے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس کو جی ڈی پی کے تناسب سے 15 فیصد تک لائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منصب سنبھالنے کے بعد ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت …

Read More »

ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو کم سے کم مشکلات ہوں اور انھیں فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں …

Read More »

مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ تمام کائنات …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر اے این پی کے سربراہ اسفندیار …

Read More »