ed1

پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تباہ …

Read More »

اگلے مہینے کے بجلی کے بلوں میں واضح ریلیف دی جائی گی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ صارفین کو اگلے مہینے کے بجلی کے بلوں میں واضح ریلیف دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوا۔ قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا عارف علوی کو صدارت کے منصب سے مستعفی ہونے کا مشورہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کی تقریر کے دوران خود ان کی جماعت نے بھی بائیکاٹ کررکھا ہے جس پر انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سماجی …

Read More »

مریم نواز کی ساڑھے تین سال بعد لندن میں اپنے والد سے ملاقات

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنے والد سے ملنے والی مریم نواز، نواز شریف کے گلے لگتے ہی آبدیدہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز رات گئے لندن پہنچیں جہاں ان کے بھائیوں اور دیگر اہلخانہ نے ائیرپورٹ پر ان کا …

Read More »

پاکستان اور جرمنی کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

برلن (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمن ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں طے …

Read More »

آئندہ چند دنوں میں آصف زرداری ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے۔ ڈاکٹر عاصم

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں آصف زرداری ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے ان کی خرابی صحت کے حوالے سے چلنے والی …

Read More »

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب پراسیکیوٹر کی حمایت پر احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، اسحاق ڈار وکیل کے …

Read More »

عمران خان انقلاب نہیں ملک میں خون خرابا کروانا چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان انقلاب نہیں ملک میں خون خرابا کروانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اپنے 4 سالہ دور حکومت میں سندھ فتح کرنے کے …

Read More »

فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مسلم لیگ (ن) …

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی …

Read More »