ed1

پیپلزپارٹی کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے۔ ترجمان سریندر ولاسائی کے مطابق شہید …

Read More »

ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور …

Read More »

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قوم کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں، گندی سیاست کرنے والوں کو عوام نے انتخابات میں …

Read More »

کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو ، سربراہی وزیراعظم کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے، کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی اب وزیراعظم خود کریں گے جبکہ کمیٹی کے لیے سیکرٹریل …

Read More »

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش …

Read More »

علی امین گنڈاپور اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

محسن نقوی علی امین گنڈاپور

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے مابین ملاقات میں شانگلہ حملے کے سہولت کاروں کو بھی کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا گیا۔ …

Read More »

ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز نے مہم پلانٹ فار پاکستان کا آغاز کیا ہے، 6 جون سے پلاسٹک بیگز کو بین کردیا جائے گا۔ ہم …

Read More »

عمران دور میں پاکستان کا نمک بیچنے والوں پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عمران خان دور میں پنک راک سالٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منصوبوں کے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ معدنیات کی …

Read More »

وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے …

Read More »