Yearly Archives: 2021

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی کارکردگی میں ترقی

آئی سی سی رینکنگ

لاہور (پاک صحافت) آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں قومی ٹیم کے کپتان کی بیٹنگ اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کے 37 ویں یوم شہادت پر (کل)مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند رہنمائوں اورتنظیموں نے دی ہے، بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11 …

Read More »

جعلی حلف نامہ کا معاملہ، بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے عدالت سے معافی مانگ لی

بالی وڈ اسٹار

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر عدالت سے معافی مانگ لی، بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سلمان خان مصروفیات کے باعث بتانا بھول گئے تھے ان کے اسلحہ کا لائسنس تجدید …

Read More »

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کردیا

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کردیا

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ لگ گئی، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم سعودی …

Read More »

ٹوئٹر کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، 500 سے زائد اکاؤنٹس مستقل بند

ٹوئٹر

نئی دہلی (پاک صحافت) مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سیکڑوں بھارتی اکاؤنٹس مستقل طور پر بند کردیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی حکومت کے حکم پر کسانوں کے احتجاج سے متعلق غلط …

Read More »

ایرانی قوم کو دھمکانے والے آج کوڑے دان میں پڑے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان

ایرانی قوم کو دھمکانے والے آج کوڑے دان میں پڑے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان

تہران (پاک صحافت) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دارالحکومت تہران میں متعین غیرملکی سفیروں اور نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کسی نے بھی ملت ایران کو دھمکانے کی کوشش کی وہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ انہوں نے مزید …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی کے خاتمے تک اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمن

یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی کے خاتمے تک اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمن

صنعا (پاک صحافت) یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے اور جب تک یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی ختم نہیں ہوتی ہم اپنا دفاع …

Read More »

عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا

عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا

بغداد (پاک صحافت) عراق میں بدنام زمانہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف حشد الشعبی بری فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی  ہے اور متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی اور عراقی فوج نے بغداد، سامرا اور الانبار صوبوں میں …

Read More »

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، کابل کی پولیس نے بتایا ہے کہ شہر میں ہونے والے بموں کے تین دھماکوں میں دو افراد جاں بحق اور پانچ ز‍خمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان …

Read More »

ایران کے اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ، ملک بھر میں منفرد انداز سے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا

ایران کے اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ، ملک بھر میں منفرد انداز سے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا

تہران(پاک صحافت)ایران کے اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ایران میں منعقد ہونے والی عوامی ریلیوں کے بعد آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک بار پھر 1979 کی یادیں تازہ ہوگئيں۔ آج سے 42 برس قبل ایران میں …

Read More »