Yearly Archives: 2021

سرکاری ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

اسلام آباد(پاک صحافت)  تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کے طور پرپولیس نے پاکستان سیکرٹریٹ کے قریب آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کئی ملازمین کو گرفتار کیا گیا اور سیکریٹریٹ بلاک میں پھنسے افراد نے باہر جانے کا دروازہ توڑدیا۔ سیکرٹریٹ …

Read More »

ووٹوں کی خریدوفروخت، آپ نے اسے روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی؟:وزیر اعظم

ووٹوں کی خریدوفروخت، آپ نے اسے روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی

راولپنڈی(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں حزب اختلاف کی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان سے پوچھا جائے کہ انہوں نے 30 سال اقتدار میں رہنے کے باوجود سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی؟ …

Read More »

پاکستان خطے کے تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے:صادق سنجرانی

صادق سنجرانی

اسلام آباد(پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے، بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداوں اور عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق …

Read More »

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے  قومی احتساب بیورو (نیب) پی ٹی آئی سرکار، کرپٹ حکومت کا مہرہ ہے جو صرف حکومتی مخالفین کے خلاف استعمال ہورہا ہے۔نیب اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود احتسابی تحریک انصاف کا خاصہ ہے، مخالفین اور سوداگر سخت پریشانی کا شکار ہیں، پوری قوم وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔ سماجی رابطے …

Read More »

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے: وزیراعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم نے احساس پروگرام میں پیسوں کی تقسیم سیاسی بنیادوں یا منصفانہ طریقے سے …

Read More »

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد بدھ کو ملازمین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے ملازمین پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

اسرائیلی ریاست کی چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود قومی مصالحت جاری رکھیں گے: حماس

اسرائیلی ریاست کی چھاپہ مار کارروائیوں کے باوجود قومی مصالحت جاری رکھیں گے: حماس

غرب اردن (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جماعت کی قیادت کو گرفتار کرنے اور ظالمانہ مہمات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ فلسطینی قومی مفاہمتی کوششوں کو تباہ کیا جاسکے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی …

Read More »

ایرانی انقلاب کے سامنے ڈھیر ہوتی امریکی ہیبت

ایرانی انقلاب کے سامنے ڈھیر ہوتی امریکی ہیبت

(پاک صحافت) اس سال، ایران کے عوام، انقلاب اسلامی کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ کو ایک ایسی صورتحال میں منا رہے ہیں، جس میں اس عوامی انقلاب کے بہت سے دشمن خاص کر ٹرمپ کی حکومت اور صہیونی ریاست کا خیال تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ دبائو کی مہم …

Read More »

امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کو آئینی قرار دیتے ہوئے ٹرائل جاری رکھنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دے دی اور ٹرائل کو آئینی بھی قرار دے دیا ہے جبکہ  سینیٹ نے ٹرائل کے غیر آئینی ہونے سے متعلق ٹرمپ کے وکلا کے دلائل مسترد کرتے ہوئے اسے آئینی قرار دے دیا …

Read More »