Yearly Archives: 2021

ایران کی امریکہ کو شدید دھمکی، اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کردیں گے

ایران کی امریکہ کو شدید دھمکی، اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کردیں گے

تہران (پاک صحافت) ایران نے امریکہ کو شدید دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر  تہران پر اقتصادی پابندیاں برقرار رہیں تو جوہری ہتھیاروں کی تیاری شروع کرسکتا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے کہا …

Read More »

اسرائیل اور مراکش کے مابین سیکیورٹی تعاون پر معاہدہ ہوگیا

اسرائیل اور مراکش کے مابین سیکیورٹی تعاون پر معاہدہ ہوگیا

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر امیر اوحانا اور مراکش کے وزیر داخلہ عبدالوافی لفتیت نے دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون اور داخلی سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی ہے۔ رباط میں اسرائیل کے قائم مقام سفیر ڈیوڈ گوفرین نے منگل کے روز …

Read More »

چین نے آسٹریلوی خاتون صحافی کو سرکاری راز کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

چین نے آسٹریلوی خاتون صحافی کو سرکاری راز کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین میں کئی مہینوں کی نظربندی کے بعد آسٹریلوی خاتون صحافی کو سرکاری راز کی جاسوسی کے الزام میں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چینگ لئی کو چین کی جاسوس کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ان کی نظر …

Read More »

مصر میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات، فلسطین میں انتخابات کے امور پر بات چیت کی گئی

مصر میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات، فلسطین میں انتخابات کے امور پر بات چیت کی گئی

قاہرہ (پاک صحافت) فلسطینی دھڑوں کے درمیان کل سوموار کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہوگیا، اس موقعے پر تمام فلسطینی گروپوں کی قیادت میں خوش گوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ خبر رساں ادارے صفا کے مطابق کل سوموار کے روز …

Read More »

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا میں جوبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ سابقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے دستبرداری کے تقریباً تین سال کے بعد اس میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کے خواہ ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنیوا میں …

Read More »

ناشتہ نہ کرنا جسم کے لئے انتہائی خطرناک ثابت

ناشتہ نہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے ناشتہ نہ کرنے کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ سارا دن دماغ کو چاق و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے کی عادت طویل المدتی جسمانی …

Read More »

نیوزی لینڈ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ (پاک صحافت) نیوزی لینڈ نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اس کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے …

Read More »

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ایک سال سے زیادہ وقت لگا سکتی ہے

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ایک سال سے زیادہ وقت لگا سکتی ہے

دی ہیگ (پاک صحافت) دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کے سابق پراسیکیوٹر جنرل لوئس مورینو اوکامبو نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ …

Read More »

کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، 11 فروری کو کشمیر بند کی کال دے دی گئی

کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، 11 فروری کو کشمیر بند کی کال دے دی گئی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں منگل کو شہید کشمیری رہنما، محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال رہی، اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس، میر واعظ کی زیرقیادت حریت فورم اور …

Read More »

بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا کسانوں کے حق میں بول اٹھیں

بھارتی اداکارہ

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں 2 ماہ سے جاری کسانوں کا احتجاج جاری ہے، بھاری میڈیا کے مطابق  ایک اور بھارتی اداکارہ و سپر ماڈل  کسانوں کے حق میں بول اٹھیں۔ ذرائع کے مطابق 26 سالہ بھارتی اداکارہ اور سپر ماڈل اروشی روتیلا نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت …

Read More »