Yearly Archives: 2021

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بر پھر بجلی بم گرادیا گیا،  ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکٹرک کی قیمت میں 1 روپے 95 …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان پر تنقید  کے حوالے سے مولانا طارق جمیل کی تردید

مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے   سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے نام سے منسوب بیان کی خود انہوں نے تردید کر دی ہے انہوں نے جعلی خبروں کے طور پر اسے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف …

Read More »

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ الیکشن کے پیش نظر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے ہیں۔ فہرست میں شبلی فراز، حفیظ شیخ، محسن عزیز، فیصل واؤڈا، دوست محمد، ثانیہ نشتر، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی …

Read More »

جسٹس عیسیٰ کو وزیراعظم سے متعلق معاملات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد(پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم سے متعلق معاملات کی سماعت نہیں کرنی چاہئے۔ عرضی کو مسترد کرتے ہوئے اعلی جج نے کہا کہ چونکہ جسٹس عیسیٰ نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم عمران …

Read More »

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت)زیر حراست 200  سے زائد سرکاری ملازمین کو رہا کر دیا ہے  جن میں کچھ ٹریڈ یونین رہنما بھی شامل ہیں، انہیں بدھ کے روز پولیس نے ایک پرتشدد مظاہرے کے دوران گرفتار کیا تھا، ان کے نمائندوں اور حکومت کے مابین معاہدے پر دستخط کرنے کے …

Read More »

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، 4 فوجی جوان شہید، جوابی کاروائی میں4 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، 4 فوجی جوان شہید، جوابی کاروائی میں4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاک صحافت) ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا  اس دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے اور جوابی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی

میانمار (پاک صحافت) امریکہ نے میانمار میں گز شتہ ہفتے تختہ پلٹ کر جمہوری طور سے منتخب حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے فوجی حکام پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز میانمار کے فوجی حکام پر پابندی کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی …

Read More »

چین نے رپورٹس قواعد کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات بند کردیں

چین نے رپورٹس قواعد کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات بند کردیں

بیجنگ(پاک صحافت)نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کے نئے سال کے …

Read More »

کتے کے حملے سے بچاؤ کے طریقے

حملے سے بچنے کا طریقہ

کراچی (پاک صحافت) کتا ایک ایسا جانور ہے جو کبھی بھی حملہ کر سکتے ہے، اور اکثر لوگ کتوں کے حملے کی زد میں بھی آچکے ہیں، تاہم کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو مختلف طریقے استعال کرتے ہوئے خود کتوں کے حملے سے محفوظ بنا لیتے ہیں، اور کچھ …

Read More »

انگلینڈ کی ٹیم کا بھارت کے خلاف انہتائی دلیرانا قدم

کرکٹ

چنئی (پاک صحافت) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کے خلاف انتہائی دلیرانہ قدم اٹھاتے ہوئے اپنے اہم ہتھیار جیمز اینڈرسن کو بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ چنئی ٹیسٹ میں ریورس سوئنگ کے ساتھ 3 اہم وکٹیں لے …

Read More »