Yearly Archives: 2021

افریقی ملک صومالیہ فوجی ٹھکانوں پر دہشت گردانہ حملے

صومالیہ

موغادیشو {پاک صحافت} افریقی ملک صومالیہ کی تنظیم الشباب کے ذریعے۲؍ فوجی اڈوں پر  اچانک کئے گئے حملوں کے نتیجے میں ۴۷؍ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اجنسی کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کے نزدیک فوجی اڈے پر۲؍ بم دھماکے  کئے گئے  اور ایک فوجی قافلے …

Read More »

جرمن کی عوام کورونا ویکسین کے عمل سے غیر مطمئن، سروے

کورونا ویکسینیشن

برلن {پاک صحافت} جرمنی میں ہوئے ایک سروے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی میں ویکسینیشن مہم سے وہاں باشندوں کا اعتبار اٹھتا جا رہا ہے۔ یورپ کی اقتصادی شہ رگ سمجھے جانے والے جرمنی کو کورونا کی وبا ءنے کئی اعتبار سے نقصان پہنچایا ہے۔ گزشتہ برس سے …

Read More »

نیکی کرنے والے کو ڈسنا عمران خان کی فطرت میں شامل ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیکی کرنے والے کو ڈسنا عمران خان کی فطرت میں شامل ہے۔ جس سے مجبور ہوکر آج وہ اپنے ہی پارٹی رہنماوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …

Read More »

وزیراعظم قومی اسمبلی میں اکثریت کھوچکے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت قومی اسمبلی میں اکثریت کھوچکے ہیں۔ کیونکہ اکثر پی ٹی آئی کے ارکان جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

ن لیگ پیپلزپارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اس وقت پیپلزپارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اس کے لئے مختلف بہانے تلاش کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اور اپوزیشن …

Read More »

روسی وزیرخارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات

روسی وزیرخارجہ عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل روسی وفد نے دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور روسی وزیر خارجہ کے درمیان …

Read More »

چین میں 770 ملین سے زائد غریب دیہی عوام کو غربت سے ملی نجات

غربت کا خاتمہ

بیجنگ {پاک صحافت} انسداد غربت کے میدان میں جامع کامیابی نے چینی قوم کے ہزاروں سال پرانے خواب اور خواہش کو پورا کیا ہے۔ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ چینی ریاستی کونسل کے پریس آفس نے ایک ایسا وائٹ پیپر جاری کیا ہے جس میں سو سال میں …

Read More »

۱۸ سال سے کم فلسطین کے 140 بچے اسرائیل کی جیلوں میں پابند سلاسل

جیل

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) غاصب حکومت اسرائیل کی جیلوں میں 104 بے جرم و گناہ فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں۔ ان پابند سلاسل بچوں میں اکثریت بچوں کا وہ سن ہے جس سن میں کسی بھی بچے کو اپنی رائے دھی کا بھی حق حاصل نہیں ہوتا یعنی ان …

Read More »

اردن کے سابق ولی عہد نے شاہ عبداللہ دوم کے آگے گھٹنے ٹیک دئے

سابق ولی عہد اردن

عمان (پاک صحافت) اردن میں مچی اٹھا پٹخ کے بعد اردن کے باغی اور سابق ولی عہد شہزادے حمزہ نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گویا انہوں نے شاہ اردن کی بیعت کر لی ہے۔ انکے بیعت کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے …

Read More »

امریکا کی رئیلٹی اسٹارکم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

رئیلٹی اسٹارکم کارڈیشین

نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی رئیلٹی اسٹار اور اداکارہ کم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔  جبکہ ان کے  مبینہ شوہر کے اثاثے 6 ارب ڈالر کی مالیت سے بھی تجاوز کر چکے ہیں۔  امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری رپورٹ کے …

Read More »