Yearly Archives: 2021

سعودی وزیر خارجہ پیشرفت سے یا تو واقف نہیں ہیں یا پھر کوما میں ہیں

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان  نے کہا کہ “اس ہفتے ویانا میں کوئی بھی نیا معاہدہ ایران کے لئے ضروری ہے جس میں بیلسٹک میزائل اور مسلح گروپوں کی حمایت شامل ہے ۔ ” انہوں نے مزید کہا ، “ہمیں یقین ہے کہ بین الاقوامی برادری …

Read More »

دفاعی صلاحیت کے معاملے پر بات کرنے سے ایران کا صاف انکار

رابرڈ مالی

یارک {پاک صحافت} ایران میں امریکی مندوب نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کو ناکام تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واپس جانا امریکی عوام کے مفاد میں ہے۔ منگل کے روز امریکی نیشنل ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ، رابرٹ مالی …

Read More »

مشرقی آذربائیجان میں کئی اسرائیلی جاسوس گرفتار

اسراءیلی جاسوس

مشرقی آذربائیجان {پاک صحافت} مشرقی آذربائیجان کے انٹیلیجنس ڈائریکٹر جنرل  نے اسرائیلی جاسوسوں اور صوبے میں مختلف ممالک کی سیکیورٹی خدمات کے متعدد جاسوسوں کی گرفتاری کے بارے میں صحافیوں کو بتاتے ہوئے کہا: منظم جعلساز گروہ کے 19 ارکان کی بھی شناخت کی گئی اور انہیں بینک چیک تیار …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خبر، آئی او ایس اور اینڈرائیڈ چیٹ منتقلی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

نیویارک (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کررہا ہے جس کے تحت واٹس ایپ صارفین اینڈرائیڈ اور آئی او …

Read More »

خواجہ سراؤں سے شادی کی جاسکتی ہے، مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان

مفتی عبدالقوی

لاہور (پاک صحافت) مفتی عبدالقوی کا ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا ہے، مفتی عبدالقوی نے اپنے حالیہ بیان میں خواجہ سراؤں سے شادی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے شادی کی جاسکتی ہے۔ مفتی قوی کے اس بیان کے بعد لاہور کی مقامی عدالت میں ان …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کردی گئی

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رمضان المبارک کی آمد پر عوام کو مہنگائی  کا تحفہ دے دیا۔  عوام کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وائرس نے پریشان کر رکھا ہے تو دوسری جانب نیپرا کی …

Read More »

روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اعلی سطحی مذاکرات

روسی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے مذاکرات کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ …

Read More »

عثمان بزدار کی وزارت خطرے میں، خطرے کی گھنٹی بج چکی

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب عچمان بزدار کی وزارت خطرے میں پڑ گئی، انہیں کسی بھی وقت عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق  عمران خان نے عثمان بزدار کو آخری وارننگ جاری کردی ہے، ممکنہ کاکردگی نہ دکھانے کی صورت میں انہیں سخت نتائج کا …

Read More »

پاکستانیوں کی اکثریت حکومتی کارکردگی سے مایوس۔ سروے رپورٹ

سروے

اسلام آباد (پاک صحافت) سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی شہریوں کی اکثریت موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہے۔ بیشتر پاکستانی ملک کی موجودہ سمت کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسرچ کمپنی اپسوس کی جانب سے کی گئی سروے رپورٹ کے نتائج …

Read More »

پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے جبکہ پی ڈی ایم بنانے والوں میں پی پی پی بھی شامل ہے۔ کچھ جماعتیں اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکریٹری …

Read More »