Yearly Archives: 2021

ترکی کی S-400 کی خریداری کو اپنے لئے بتایا بڑا خطرہ: جیمز جفری

ترکی ایس ۴۰۰

دمشق {پاک صحافت} شام میں امریکہ کے سابق مندوب جیمز جفری نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی ایس 400 نظام کی خریداری سے صرف نظر کرے۔ جیفری نے اناطولیہ نیوز ایجنسی کو بتایا ، “یہ ایک سب سے اہم مسئلہ ہے جس نے حالیہ برسوں میں دونوں …

Read More »

صہیونی تجزیہ کار، سعودی عرب کو ہماری ضرورت ہے ہمیں اس کی نہیں

مردخای کیدار

یل ابیب {پاک صحافت} صہیونی حکومت کے مستشرق اور سابق کرنل “موردچائی کیدار” نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب کو اس حکومت کی ضرورت ہے ، ایسا نہیں کہ تل ابیب کو ریاض کی ضرورت ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے گذشتہ نومبر میں ساحلی …

Read More »

جس پارٹی میں جہانگیرترین کی عزت نہیں وہاں ہماری کیا عزت ہوگی۔ رکن اسمبلی

رکن اسمبلی خرم لغاری

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے کہا ہے کہ جس پارٹی میں جہانگیر ترین جیسے شخص کی عزت نہیں وہاں ہماری کیا عزت ہوگی۔ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے …

Read More »

پارٹی کیساتھ وفاداری کرنے والوں کو کبھی انصاف نہیں ملا۔ رہنما پی ٹی آئی

فوزیہ قصوری

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ساتھ وفاداری کرنے والوں کو کبھی انصاف نہیں ملا ہے۔ تحریک انصاف کا ماضی ایسے ناانصافی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے سماجی …

Read More »

حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے عوام کو بھوکا رہنے پر مجبور کیا ہے۔ رمضان میں عوام کو ریلیف دے کر حکومت بدعاوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل حکومت …

Read More »

سونی کی جانب سے 2 نئے اسماٹ فونز متعارف

سونی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں، سونی کمپنی کی جانب سے نئے اسمارٹ فونز  کی ویڈیو جھلک بھی پیش کر دی گئی ہے، دونوں ویڈیوز میں کمپنی کی کیمروں اور آڈیو میں مہارت کو دکھایا گیا ہے اور کمپنی نے خود کو کریٹیو …

Read More »

کیا اداکارہ میرا واقعی پاگل ہیں؟

میرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا سے متعلق سوشل میڈیا پر ان کے پاگل ہونے سے متعلق  ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے، اس حوالے سے ان کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان بھی بہت وائرل ہو چکا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی …

Read More »

جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی اسے گھر جانا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی اسے گھر جانا چاہئے۔ تاکہ اس کی اور ملک کی عزت بچ جائے۔ نااہلی اور نالائقی کے ذریعے ملک تباہ کرنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی حکومت کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے۔ ایسے پروپیگنڈے کرکے پی ڈی ایم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے ذرائع …

Read More »

وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، رنا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ پی ٹی رہنما جہانگیر ترین کے گزشتہ روز کے بیان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جہانگیر ترین کہہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے خلاف ہونے …

Read More »