Yearly Archives: 2021

صہیونی فوج کی کریک ڈائون مہم کے ذریعہ بربر کاروائی

یہودی

مغربی کنارہ{پاک صحافت} یہودی آبادکاری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج تشدد کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 410 افراد کو حراست میں لیا۔ فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی طبیعت تاحال ناساز، علاج جاری

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے، جبکہ ماہر ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ان کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق مسلسل بخار کے باعث مولانا کو ڈرپ لگانی پڑی۔  ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز  نے …

Read More »

شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان اسلامی ممالک کیلئے رول ماڈل ہوتا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر آج شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان تمام اسلامی ممالک کے لئے رول ماڈل ہوتا۔ انہیں منصوبے کے تحت قتل کیا گیا ہے جو پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی شہید …

Read More »

بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ ناصرحسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آج بلاول بھٹو اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے اصولوں کے زندہ رکھنے کے لئے بلاول کا ساتھ دینا ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے کے فیصلے پر قائم ہے۔ نیئربخاری

نیئربخاری

لاہور (پاک صحافت) نیئربخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے فیصلے پر قائم ہے اور اس کے لئے اپنی احتجاجی تحریک جاری رکھے گی۔ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماوں سید نیئربخاری نے …

Read More »

سارے کرپٹ افراد عمران خان کیساتھ ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس وقت سارے کرپٹ افراد وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں جس کا انہوں نے خود اپنی تقریر میں اعتراف کرلیا ہے۔ یہی افراد ملکی اداروں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم …

Read More »

ملک نے بغض و عناد پر مبنی سازش ناکام بنا دی گئی: اردن

وزیر خارجہ اردن

پاک صحافت اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے بغض و عناد پر مبنی سازش ناکام بنا دی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ بات اتوار کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اردن کے وزیر خارجہ ایمن سفادی نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ’اردن …

Read More »

پارٹی اختلافات کے باعث پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مستعفی

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پی ٹی آئی کے درمیان اندرونی اختلافات میں شدت آرہی ہے۔ انہیں اختلافات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کریم بخش گبول نے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کریم بخش گبول نے …

Read More »

اوپو کا ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون متعارف

اوپو ایف 19 پرو

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اوپو نے مارچ میں ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے تھے تاہم کمپنی کی جانب سے …

Read More »

بھارتی آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

مجسمہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی آرٹسٹ نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا  خوبصورت مجسمہ بنا ڈالا۔ یاد رہے کہ بھارتی آرٹسٹ منجیت سنگھ اس سے قبل معروف سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کا مجسمہ بھی بنا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منجیت سنگھ نامی بھارتی …

Read More »