Yearly Archives: 2021

پیپلزپارٹی سے متعلق بیان بازی سے گریزکریں، شہباز شریف کی حمزہ شہباز کو ہدایت

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو ہدایت کی کہ پاکستان پیپلزپارٹی سے متعلق کسی بھی قسم کی بیان بازی سے گریز کی جائے۔  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوسف …

Read More »

ایک دوسرے پر تنقید سے حکومت کو فائدہ ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتں کے لئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقید کرنے سے حکومت کو فائدہ ہوگا،   ہم  چاہتے کہ چاہوں گا پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رہے اور اسے …

Read More »

کئی ماہ بعد شہید فلسطنینی شہری کا جسد خالی لواحقین کے حوالے

شہید فلسطینی شہری

رام اللہ {پاک صحافت} قابض اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی شہری کا جسد خاکی کئی ماہ کے بعد کل جمعہ کو اس کے لواحقین کے حوالے کیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق راس کرکر سےتعلق رکھنے والے خالد نوفل کو اسرائیلی فوج نے کئی ماہ قبل رام اللہ کے قریب نعلین …

Read More »

لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کے لئے ہائی کورٹ لاہور سے رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیگی رہنما خواجہ آصف نے عدالت میں دراخواست دائر کرتے  ہوئے موقف اپنا یا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے اہلکاروں نے بلاوجہ انہیں …

Read More »

پانی کی فراہمی میں اضافے سے نیتن یاہو کا اُردن کو انکار

اردن میں پانی کی قلت

تل ابیب {پاک صحافت} اُردن کو کئی دہائیوں سے پانی کی قلت کا سامنا ہے کیونکہ اسرایئل نے مغربی کنارے پر واقع دریائے اُردن پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اردن کی پانی کی …

Read More »

بھارت کے صوبائی وزیر کا بھارت میں برقع پہننے پر پابندی کا مطالبہ

برقع

اتر پردیش{پاک صحافت} بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر نے ملک میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت میں بڑھتی انتہاپسندی کے باعث مسلمانوں کے لیے زندگی دن بدن مشکل ہوتی جارہی ہے، کبھی گائے کا گوشت کھانے پر ماراجاتا ہے تو کبھی مذہبی فرائض کی ادائیگی میں مشکلات …

Read More »

حماس کے رہنما عمر البرغوثی اور خالد ابو تبانہ نم آنکھون کے ساتھ سپرد خاک

حماس رہنما

رام اللہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان تبانہ کی کرونا سے وفات کے بعد دونوں رہ نمائوں کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ہرآنکھ …

Read More »

شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر امریکی صدر نے دے ڈالی دھمکی

شمالی کوریا

سیول{پاک صحافت} شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ نے جوہری تنصیبات سے متعلق بات چیت میں تعطل کے دوران صورتحال کشیدہ کی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ موصولہ رپورٹ کے …

Read More »

میانمار: آمریت کے خلاف مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، مزید 50 افراد ہلاک

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں آمریت کے خلاف جاری مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ میانمار کے …

Read More »

مصر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32 افراد جاں بحق کئی مسافروں کی حالت نازک

ٹکر

قاصرہ {پاک صحافت}مصر کے شہر سوہاج میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کیرپورٹ کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے واقعے میں ٹرینوں کی بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں جبکہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو …

Read More »