Yearly Archives: 2021

پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو ناکام حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ آئندہ حکومت بنا کر عوام …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 1923 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے  اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 393 کورونا ٹیسٹ …

Read More »

سعودی سفیر کی مراد علی شاہ سے ملاقات، حجاج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری کا عزم

سعودی سفیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خصوصی ملاقات کی، جس کے دوران سعودی سفیر نے پاکستانی حجاج کے لئے کووڈ 19 کی چینی ویکیسن کی منظوری دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع …

Read More »

پاکستانی ڈرامہ سیریل ‘زندگی گلزار ہے’ بھارتی ٹی وی چنیل پر نشر ہونے کے لئے تیار

زندگی گلزار ہے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کا مقبول ڈرامہ سیریل ‘زندگی گلزار ہے’بھارتی ٹی وی چینل سے نشر ہونے کے لئے تیار ہے۔  خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ بھاتی ٹی وی چینل زی ٹی وی پر 5 جون سے نشر کیا …

Read More »

پاکستان اور چین کیخلاف نئی امریکی گیم

افغانستان چین پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی دہائیوں سے افغانستان میں جاری جنگ میں بدترین شکست کے بعد اب امریکہ نے اپنی افواج وہاں سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن جاتے جاتے امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت خطے کے دیگر ممالک کے خلاف ایک نئی گیم کا آغاز کیا …

Read More »

حکومت کے بولنے سے کوئی بندہ کرپٹ نہیں ہوجاتا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان  پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کے اندر ہمیشہ سرخرو ہوئے، حکومت کے بولنے سےکوئی بندہ کرپٹ نہیں ہو جاتا، جوخود چور ہےانہوں نے سیاسی …

Read More »

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف کروادی ہے،  جس کو ’بلیو‘ کا نام دیا گیا ہے جب کہ نئے فیچر کو ابتدائی طور پر کینیڈا اور آسٹریلیا میں متعارف کروایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیچر صارفین کو ٹوئٹ کرنے …

Read More »

سمندر کے پانی پر تیل کا کارپٹ بچھا ہوا لگتا ہے، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان و وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا  نے  نے کیماڑی جیٹی پہنچنے پر سمندر کی صفائی کے کام کاجائزہ لیا اور کہا کہ اس وقت سمندر کے پانی پر تیل کا کارپٹ بچھا …

Read More »

عوام کو نااہل حکومت سے نجات دلائیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

بکھر (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےوفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے ذریعے عوام کو نااہل حکومت سے نجات دلائیں گے۔ معاشی طور پر پاکستان تباہ ہوچکا ہے، کورونا کی وجہ سے ملنے والے …

Read More »

معاشی حقائق سامنے آنے پر عمران صاحب اور کرائے کے ترجمان غائب ہوگئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی معاشی اعداد شمار پر وفاقی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی حقائق سامنے آنے پر عمران صاحب اور کرائے کے ترجمان غائب ہوگئے،  اور وہ ایسے غائب ہوئے ہیں، جیسے ایک کروڑ …

Read More »