Yearly Archives: 2021

سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار نے خودکشی کر لی

جنوبی کوریا

سیئول {پاک صحافت} جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا …

Read More »

کورونا؛ انڈونیشیا نے اس سال بھی اپنے شہریوں کو حج کی ادائیگی سے روکا

حج

جکارتہ {پاک صحافت} انڈونیشیا کی حکومت نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی حالیہ صورت حال کے پیش …

Read More »

بھارت، مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا ’مزحکہ خیز‘ مشورہ

بریج موہن گراول

ممبئی {پاک صحافت} کرونا وبا کے چلتے پوری دنیا میں لوگ پریشان حال ہے دوسری لہر کی وجہ سے کرونا کا اثر بھارتی عوام پر بہت پڑا ہے۔ نہ جانے کتنے افراد کی نوکریاں چلی گئی اب عوام کے پاس پیسہ نہیں ہے۔ اور مہنگائی آسمان چھو رہی ہے ہر …

Read More »

ایران کا اسلامی انقلاب پہلے سے زیادہ ترقی یافتہ ہو چکا ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب

تھران {پاک صحافت} آج ایران میں اسلامی نظام کے بانی امام خمینی کی 32 ویں برسی منائی جارہی ہے اور اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی کے خطاب کو مختلف چینلز نے براہ راست نشر یا ہے۔ ہر سال امام خمینی مرحوم کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ …

Read More »

تمام جماعتیں اسمبلیوں سے استعفے دیتی تو حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل تمام دس جماعتیں اسمبلیوں سے استعفے دیتی تو موجودہ حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے …

Read More »

قطر نے اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جوہری معاہدہ کو خطے کے مفاد میں بتایا

قطر

پاک صحافت قطر نے ایران اور ہمسایہ ممالک کے مابین براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ایران اور پڑوسی ممالک کے مابین اختلافات کو براہ راست بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ، قطر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں بے روزگاری اور مہنگائی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت عوام کے لئے عذاب بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

افریقہ میں کورونا کی تیسری لہر پھیلنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے

افریقہ

پاک صحافت ورڈ ہیلتھ اورگنیزایشن نے افریقہ میں کورونا کی تیسری لہر پھیلنے کا انتباہ دیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجینسی ، ورلڈ ہیلتھ اورگنیزایشن ڈبل ایچ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ بتایا گیا ہے کہ پچھلے دو ہفقے سے افریقہ میں 20 فیصد کورونا واقعات میں اضافہ …

Read More »

خارجہ پالیسی: اسرائیل کا آئرن ڈوم سیسٹم ہمیشہ قائم رہنے والا نہیں ہے

آئرن ڈوم

غزہ {پاک صحافت} حماس اسٹریٹجک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کے لئے راکٹوں کا استعمال کرنے میں کامیاب رہا۔ حماس کا بظاہر آئرن ڈوم سسٹم کو پرکھنا یا اس سے باہر جانا ہے۔ متعدد معاملات میں ، تل ابیب ، اشدوڈ اور اشکیلون کے آسمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ، کچھ …

Read More »

شوبز شخصیات نے ملالہ کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

شوبز شخصیات ملالہ

لاہور (پاک صحافت) شوبز شخصیات نے ملالہ یوسفزئی کی جانب سے اسلام کی بنیادی اصولوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اسے مغربی کٹھ پتلی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے معروف برطانوی فیشن میگزین ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں …

Read More »