Yearly Archives: 2021

پی ٹی آئی عوام میں سب سے زیادہ غیر مقبول جماعت بن چکی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی نااہلی، نالائقی اور مسلسل ناکام پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت عوام میں سب سے زیادہ غیرمقبول جماعت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج …

Read More »

گوگل پر اشتہاری اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی گوگل پر اشتہاراتی اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر 220 ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ جرمانہ فرانس کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی مسابقتی …

Read More »

عمران خان نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس وقت پاکستانی عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ایک عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ عمران خان اور اس کی نااہل ٹیم نے اس کے علاوہ کوئی ترقی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع …

Read More »

عوام دشمن بجٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا پیش کردہ بجٹ عوام دشمنی پر مبنی ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں قومی اقتصادی …

Read More »

پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا، اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر

پشاور  (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ادکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پتلا دبلا ہونا بلکل بھی اچھا نہیں لگتا۔  اداکارہ نیلم منیر کا اپنے حالیہ بیان میں بتانا تھا کہ اگر ہمارے پشاور میں ایسی دبلی پتلی لڑکیوں کو کوئی دیکھ لے تو کہتا …

Read More »

انٹرنیٹ میں فنی خرابی کے باعث متعدد غیرملکی سائٹس ڈاؤن

انٹرنیٹ سروس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ سروس تعطل ہونے کی وجہ سے کئ غیر ملکی ویب سائٹس بیٹھ گئیں، غیر ملکی خبررساں ادار ے کے مطابق انٹرنیٹ ڈاؤن ہونے سے فنانشل ٹائمز، انڈیپینڈنٹ ،نیو یارک ٹائمز، بی بی سی اور بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس سمیت متعدد ویب سائٹ ڈاون ہوگئیں۔ …

Read More »

شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو سب سے بڑا کرپٹ قرار دے دیا

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سب بڑا کرپٹ قرار دے دیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سب سے بڑے کرپٹ ہیں، ان کے جھوٹ کا پلندہ اب بے نقاب ہوگیا ہے۔ عمران خان مہنگائی اور کرپشن …

Read More »

برطانوی صحافی کا چین کے ووہان لیب میں 1000 سے زائد جانوروں کے جین بدلنے کا دعویٰ کیا

لیب

پاک صحافت چین کے شہر ووہان کے بارے میں ایک اور دعوی کیا جارہا ہے جو کورونا کے آغاز کے باعث دنیا کے نشانے پر آگیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ووہان کی لیب میں جینیٹک انجینئرنگ کی مدد سے ایک ہزار سے زیادہ جانوروں کے جین کو تبدیل کیا …

Read More »

معروف اداکارہ عائزہ خان نے پُرسکون زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ بتا دیا

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے پُرسکون زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ بتا دیا ہے۔ اداکارہ عائز ہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری تنازعات سے بچنے اور ان سے بچنے سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اک اسٹوری  شیئر …

Read More »