Yearly Archives: 2021

تین سالوں میں مسلم لیگ ن نے کڑا احتساب دیکھا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام احسن قبال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کڑا احتساب دیکھا ہے۔  ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی فرنٹ لائن کڑے احتساب سے سرخرو …

Read More »

ایم کیو ایم نے حکومت کو خبردار کر دیا

محمد حسین

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے حکومت کو خبردار کر دیا، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمیں بولنے نہ دیا تو اسمبلی چلنے نہیں دیں گے۔ …

Read More »

افغان سیکورٹی ایڈوائزر کے بیانات انتشار کا باعث بنیں گے۔ وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کے بیانات خطے میں انتشار کا باعث بنیں گے۔ افغان حکام کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کی جانب سے دئے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 کا انتخابی شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 کا انتخابی شیڈول جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق اٹھائیس جولائی کو حلقے میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی …

Read More »

منظور پشتین ساتھیوں سمیت رہا

منظور پشتین

وزیرستان (پاک صحافت) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ  منظور پشتین کو ان کے تین ساتھیوں سمیت رہا کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ منظور پشتین کو کوہاٹ سےخوشحال گڑھ چیک پوسٹ کے قریب سے تین ساتھیوں سمیت حراست میں لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ …

Read More »

سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کو را سے تعلق کے شبہہ میں طلب کرلیا

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق کے شبہہ میں نوٹس کے ذریعے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کو بھیجے گئے نوٹس …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے نااہلی کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے نااہلی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ ماضی میں کسی حکومت نے عوامی مسائل پر اتنی نااہلی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت …

Read More »

پی پی رہنما اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی حاجی ظفر علی خان لغاری انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم سابق وفاقی وزیر بھی وہ چکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، ذوالقفار علی بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر …

Read More »

جوبائیڈن چلے ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر،چین کی مزید 28 کمپنیوں پر عائد کی پابندی

مذہبی آزادی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی …

Read More »