Tag Archives: گیس

ملک کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں سے نجات ضروری ہے۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں کو گھر بھیجے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا …

Read More »

حکومت کی بد انتظامی کی اعلیٰ ترین مثال گیس کی قلت ہے، سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ملک میں پیدا ہونے والے گیس بحران پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ  حماد اظہر کہتے تھے کہ 3 وقت گیس ملے گی، نہ گھروں میں گیس آ رہی ہے، نہ صنعتوں …

Read More »

توانائی بحران سپلائی نہیں بلکہ حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گیس اور بجلی کا بحران سپلائی کا مسئلہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور بدترین گورننس کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک بھر میں گیس …

Read More »

سوئی سدرن کیجانب سے گیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) سوئی سدرن نے گیس کی قیمت بڑھانے کے لئے درخواست دے دی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ عنقریب گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کے لئے اوگرا میں درخواست دے …

Read More »

گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے،  امتیاز شیخ نے یہ بھی کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو مل …

Read More »

عمران خان نے ہر پاکستانی کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے اس وقت ہر پاکستانی شہری کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، شوکت ترین کا اعتراف

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) شوکت ترین نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنے کے نتیجے میں ملک بھر میں گیس بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف لاقانونیت اور فاشزم کے بیانیے پر کاربند ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف لاقانونیت اور فاشزم کے بیانیے پر کاربند ہے۔ ہر جگہ سے رسوائی حکومت کا مقدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی …

Read More »