Tag Archives: گیس

عمران خان ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کرگئے تھے، ہم نے بچالیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان چار سالہ نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک دیوالیہ کی طرف لے کر گئے تھے کہ ہم نے آکر بچالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

یورپ کو روسی گیس کی سپلائی روک دی گئی

گیس

پاک صحافت اطلاعات کے مطابق روس نے بحالی کے مقصد سے پیر سے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی روک دی ہے۔ “اسپوتنک” خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے پیر کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “نورڈ اسٹریم ” پائپ لائن کے آپریٹر …

Read More »

سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے۔ سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا۔

Read More »

گیس کی قلت کے باعث جرمن صنعتیں بند ہو سکتی ہیں: رابرٹ ہیبیک

رابرٹ ہیبیک

برلن {پاک صحافت} روس کی جانب سے یورپ کو گیس کی سپلائی روکنے کے باعث یورپ میں توانائی کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ جرمنی کے وزیر توانائی رابرٹ ہیبیک نے کہا ہے کہ اگر ملک میں قدرتی گیس کی قلت جاری رہی تو ہم ملکی صنعتیں بند کرنے پر …

Read More »

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والے نئے ذخیرے میں سے  یو میہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں …

Read More »

سری لنکا کے وزیر اعظم: ملک کی معیشت تباہ ہو رہی ہے

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نےملک کی پارلیمنٹ کو بتایا: “ہم گیس، تیل، بجلی اور خوراک کی کمی کے بحران سے باہر ہیں اور ہماری معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔” سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نے، جو کہ …

Read More »

عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

جیکب آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک جلد مشکل حالات سے نکل جائے گا اور عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام ف …

Read More »

یوکرین نے تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات معطل کر دیں

یوکرین

کیف {پاک صحافت} یوکرین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک پر روسی حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے گیس، کوئلہ اور تیل کی برآمد روک دی ہے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، کیف نے پیر کی رات مزید کہا کہ اس کارروائی …

Read More »

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر اور دیگر شعبوں میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت سندھ منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی وسان ہاؤس …

Read More »