Tag Archives: گیس

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے تین سال مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال سے مسلسل گیس بحران پیدا ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگی ترین ایل این …

Read More »

انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے 2018 کے عام انتخابات دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا۔ اس موقعے پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی کڑی …

Read More »

یمن پر امریکہ اور القاعدہ کی ملی بھگت

یمن

صنعا {پاک صحافت} یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی حکام نے ماریب کے علاقے میں انصار اللہ کی پیش قدمی کو روکنے اور علاقے کو ان کے ہاتھوں …

Read More »

ایل این جی کی درآمد میں تعطل حکمرانوں کی ناکامی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے ملک میں گیس کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت آر ایل این جی کے تاخیر سے کیے معاہدوں کا نتیجہ ہے،  انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایل این …

Read More »

ایران پر پابندیاں لگاکر خود توانائی کے بحران میں پھنسے یورپ اور امریکہ کو ایران کے وزیر تیل کی نصیحت

وزیر تیل

تہران (پاک صحافت) ایران کے وزیر تیل جواد اوزی نے یورپ اور امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ اگر دنیا کو توانائی کے بحران سے نکلنا ہے تو ایران پر پابندیاں ختم کریں۔ اوزی نے کہا کہ ایران فوری طور پر دنیا کو توانائی کے بحران سے نکلنے میں مدد …

Read More »

مہنگائی کا قہر برساتا سورج حکومت کے خاتمے سے ہی غروب ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرپشن اور نااہلی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، مہنگائی کا قہر …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس سلنڈر بھی مہنگا کردیا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو …

Read More »

حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، 20 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

پیپلز پارٹی نے گیس کی نرخوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے گھریلو صارفین کے لئے گیس کی نرخوں میں اضافے کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس نرخوں …

Read More »

سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کر لی گئی ہے،  نئے ذخائر کی دریافت پاکستان پیٹرولیم نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون” …

Read More »