Tag Archives: عوام

عمران خان بے شک انتقام کا شوق پورا کرے مگر تھوڑی توجہ کشمیریوں پر بھی دے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یوم استحصال کشمیر کے موقعے پر اپنے پیغام میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لے لیا، آصف زرداری کا کہنا  …

Read More »

ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا۔ حکومت کو …

Read More »

کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی نہیں، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  پی پی چیئرمین نے وزیر اعظم کی جانب سے کئے گئے وعدوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کھوکھلے حکومتی وعدے کاغذ پر لکھنے کے قابل بھی …

Read More »

ہماری جدوجہد چند سیٹیں نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کیلئے ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری جدوجہد چند سیٹوں کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں سے عوام کو نجات دلانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

تکلیف اور دکھ میں عوام کے ساتھ ہیں، مہنگائی کےخلاف ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تکلیف اور دکھ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عالمی آقاوں کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جعلی اور کٹھ پتلی حکومت بین الاقوامی آقاوں کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام دشمن اقدامات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز کسی نہ کسی چیز کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جاتی ہے، عوام پہلے ہی اس حکومت …

Read More »

پنجاب کا اہم ترین مسئلہ کیا ہے، عوام نے بتادیا

پنجاب لاہور

لاہور (پاک صحافت) بزدار سرکار میں پنجاب کا اہم ترین مسئلہ کیا ہے۔ ایک ادارے کی جانب سے کی جانے والی سروے رپورٹ میں عوام نے مہنگائی کو پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ نے پنجاب کے عوام …

Read More »

عوام کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب حکومت کی جانب سے پیٹرول کو مزید مہنگا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

امیر جماعت اسلامی نے حکمرانوں کو کڑے احتساب کی دھمکی دیدی

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی نے ظالم و جابر حکمرانوں کو کڑے احتساب کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آچکا ہے کہ عوام حکمرانوں کے گریبان پکڑ لے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »