Tag Archives: عوام

عمران خان کی قیادت میں عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کی قیادت میں اس وقت عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

موجودہ حکومت ناجائز ہے اسے کوئی عوامی حمایت حاصل نہیں، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نااہلوں کیلئے نہیں بنا تھا ، لوگو! اٹھو اورانقلاب لاؤ کیوں کہ اب انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ …

Read More »

حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے تین سال میں اشیائے خورد و نوش میں اضافے سے متعلق چارٹ پیش

آصفہ بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحب زادی آصف بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت  کے  تین سال کے عرصے کے دوران ہونے والی مہنگائی سمیت  اشیائے خورد و نوش میں اضافے  سے متعلق چارٹ پیش …

Read More »

پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کارکردگی انہتائی مایوس کن رہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

3سال کی بدترین کارکردگی پرحکومت کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تین سالہ کارکردگی پر شدید ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کہ  حکومت اپنی تین سالا نااہلی، بدانتظامی اور ناکامیوں پر شادیانے بجا رہی ہےحالانکہ تین  سال …

Read More »

پی ٹی آئی سرکار کی 3 سالہ حکومت ، ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ

دوا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ حکومت کے دوران ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت صرف ریلیف کا کہتی ہے اس کے برعکس حقیقت میں عوام پر مہنگائی …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ادوایات کی قیمتوں میں اضافے کو  حکوتی ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام اور سنگ دلی ہے، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت …

Read More »

وفاق نہ خود کچھ کرتا ہے اور نہ کسی کو کچھ کرنے دے رہا ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نہ خود کچھ کرتی ہے اور نہ کسی کو عوام کے لئے کچھ کرنے دے رہی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کاکہنا ہے کہ …

Read More »