Tag Archives: عوام

موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے  کہ ہر مشکل کا حل یہی دیکھا جارہا ہے کہ نوازشریف واپس …

Read More »

عوام موجودہ حکومت سے تنگ آچکے، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی حکومت سے تنگ آچکے ہیں جبکہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کو سمجھ آگئی ہے کہ عوام کا ووٹ کس طرف ہے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں مسلسل ناکامی کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھی شکست سے عمران خان اور شیخ رشید کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ عوام کا ووٹ کس کی طرف ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم …

Read More »

ملک سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کرکے عوام کو مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ملک سے غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کرکے عوام کو معاشی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو …

Read More »

آصف زرداری سیاسی طور پر ایکٹو ہوچکے ہیں، رحمان ملک نے حکومت کو خبردار کر دیا

رحمان ملک

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سیاسی طور پر ایکٹو ہو چکے ہیں۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے ایکٹو …

Read More »

حکمرانوں کو چاہیے عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، جہانگیرترین بھی عمران خان کیخلاف بول پڑے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے ذلیل ہورہی ہے جبکہ عام شہری کا دو وقت کا کھانا بھی میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام …

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

عمران خان ووٹوں سے نہیں آئے بلکہ انہیں لایا گیا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ عمران خان ووٹوں سے نہیں آئے بلکہ انہیں دھکا لگا کر لایا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے بڑھاوا دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک اور قوم کو درپیش بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے انہیں مزید بڑھاوا دے کر عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے راولپنڈی …

Read More »