عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی کے کی حکومت کو یہ فکر ہے کہ مریم نواز نے پہنا کیا ہے؟ وہ کام کرتی نظر کیوں آتی ہے؟ پی ٹی آئی والوں کو احتجاج کی بجائے قیدی 804 کو رونا چاہئے، اس کے ساتھ ساتھ اگر “نک دا کوکا” یا کوئی اور گانا دیکھ لیں تو افاقہ ہوجائے گا۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ کے پی کے کی حکومت عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، پی ٹی آئی کے دور میں عوام دشمن پالیسی پر عمل ہوا، جس کی وجہ سے آج عوام کافی پریشان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے