Tag Archives: عدم اعتماد

جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کپٹن (ر)  صفدر  کا کہنا ہے کہ جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی بات چل رہی ہے جو ہوگا، عوام نے تو 2018 میں ہی عدم اعتماد کر دیا تھا۔ …

Read More »

عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں، قیامت خیز مہنگائی اور …

Read More »

عمران خان کی تقریر قوم کو لولی پاپ دینے کے ساتھ ساتھ مزاق اور ڈرامہ تھا، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمدللہ نے  وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر قوم کو لولی پاپ دینے کے …

Read More »

اس حکومت کا جانا اب دنوں کی بات ہے، مولانا عطاء الرحمان

عطاء الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) جمیعت علماء اسلام  ف کے صوبائی صدر مولانا عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ  اس حکومت کا جانا اب دنوں کی بات ہے۔  مولانا عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کےخلاف پی ڈی ایم اورحکومتی مخالف جماعتوں نے حکمت عملی مکمل کرلی ہے، عدم اعتماد …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ عمران خان ایسے وقت میں روس گئے جب وہاں جنگ چھڑی ہوئی …

Read More »

ملک میں معاشی اور سیاسی صورتحال تشویشناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  ملک میں معاشی اور سیاسی صورتحال تشویشناک ہے، ہم نے آج کی ملاقات میں عدم اعتماد کی تحریک پر بات کی، عدم اعتماد کی  تحریک  کا اصولی …

Read More »

ملک نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ملک  نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عوام عمران خان نامی وباء سے …

Read More »

عمران خان صحافت کی زبان بندی کرنا چاہتے ہیں، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ہر لحاظ سے نقصان پہنچایا ہے مزدور دیہاڑی دار پریشان ہے، عمران خان صحافت کی زبان بندی کرنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ کر رہے ہیں …

Read More »

ایسا لائحہ عمل طے کریں کہ حکومت گھر چلی جائے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پروزی اشرف کا کہنا ہے کہ ایسا لائحہ عمل طے کریں کہ حکومت گھر چلی جائے اب عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے اپوزیشن میدان عمل میں ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے لانگ مارچ سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ 27 فروری کومارچ سندھ اورپنجاب سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا، بلاول بھٹو نے ہمیشہ ایشوز کی سیاست کی ہے ذاتیات پرنہیں گئے، وفاقی حکومت …

Read More »