Tag Archives: عدم اعتماد

حکومت کے پاس قبل ازوقت انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما رانا ثناء اللہ نے وفاق پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس قبل ازوقت انتخابات کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں۔ عمران خان خود اسمبلی تحلیل کریں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی غیبی مدد نہ …

Read More »

کرزئی: طالبان کا موجودہ حکومت میں شامل ہونا قیام امن کا بہترین طریقہ ہے

حامد کرزئی

کابل {پاک صحافت} سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ٹی آر ٹی کو بتایا کہ افغانستان میں امن لانے کا آسان ترین اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ طالبان موجودہ حکومت کے ساتھ اقتدار میں حصہ لینے پر راضی ہوں۔ کرزئی نے ترک میڈیا کو بتایا ، “افغانستان میں امن …

Read More »

کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کئے جانے کا امکان

وزرائے اعلیٰ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی ضمیر حیدر نے  انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ …

Read More »

ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

فیصل آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم سے متعلق اختلاف کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے متحد ہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ‏،مہنگائی عروج پر …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت ‏سے عمران خان کا اعتماد اور بحال ہوا، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وذیر داخلہ شیخ رشید نے صادق سنجرانی کی کامیابی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد اور بھی بحال ہو ا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے 3 …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری اور حمزہ شہباز کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

بلاول

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ہونے والی ملاقات کے دوران ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے نئی پیشکش کا …

Read More »