Tag Archives: عدم اعتماد

عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بگڑی ہوئی زبان شکست کا اقرار ہے۔ عبد القادر پٹیل کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان بھی عمران …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا تجربہ اور شعور ہم سے زیادہ ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی   کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا تجربہ  اور شعور ہم سے زیادہ ہے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنی …

Read More »

جنہیں اپنا شجرہ نصب کا علم نہیں وہ بھٹو خاندان پر بات کررہے ہیں،مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی  وہاب نے شہباز گل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنہیں اپنا شجرہ نصب کا علم نہیں وہ بھٹو خاندان پر بات کررہے ہیں، بھٹو خاندان کی ملک اور جمہوریت کے لئے لازوال قربانیاں ہیں۔ مرتضی وہاب کا کہنا …

Read More »

عمران خان نے جو کرنا تھا وہ کردیا، اب ان کے پاس صرف 3، 4 دن ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ساڑھے تین سال تک کالا دور چلا ہے، لوگوں سے نوکریاں اور چھتیں چھن لی ہیں، ان سے اپنا پاکستان ہمیں اب واپس ملے گا۔ انہوں نے …

Read More »

عمران خان کے خطاب سے ظاہر ہو رہا ہے کہ انکی سیاسی موت ہو چکی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب  نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریری پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی گفتگو سے عوام کو عدم اعتماد کی کامیابی کی خوشخبری مل گئی ہے، عمران خان اور ٹولہ جلد جا رہا …

Read More »

عدم اعتماد کے جمع ہونے کے بعد پوری تبدیلی سرکار کی دوڑیں لگی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے لئے ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد پوری تبدیلی سرکار کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے …

Read More »

انتظامیہ کا یہی رویہ رہا تو مارچ کو دھرنے میں تبدیل کردیں گے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ جان بوجھ کر راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ کا یہی رویہ رہا تو ہو سکتا ہے  مارچ …

Read More »

تحریک عدم اعتماد سے ملک اور قوم کو بحرانوں سے نجات ملے گی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے عوام نے جمع کرائی ہے، اس کے ثمرات بھی عوام کو ملیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد …

Read More »

ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی خارجہ امور پر کنٹینر والی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، یہ قومی مفادات کے لئے نیک شگون نہیں۔ عمران نیازی …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا سوفیصد یقین ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیادت کے پاس مکمل اختیار ہے، 48 یا 72 گھنٹے کی کوئی بات نہیں، جس وقت قیادت …

Read More »