Tag Archives: حکومت

فضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے، کشور زہرا

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو …

Read More »

بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں …

Read More »

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ایک بار پھر فلسطین کا مسئلہ اٹھایا

اردن

پاک صحافت اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اناتولی نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق، اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ امریکی کانگریس …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشاور میں اہم ملاقات کی، اور انہیں حکومت اور پاکستان تحریک …

Read More »

عوام کو بہت جلد ریلیف بارے خوشخبری دیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو بہت جلد ریلیف بارے خوشخبری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی جس میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے ن لیگ کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک …

Read More »

حکومت کا پی ٹی آئی کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیراعظم کی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پر ہوا، جس میں …

Read More »

جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کے لیے سامنے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی …

Read More »

عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے گھر پر چھاپے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن کے چھاپے کی مذمت کی ہے …

Read More »