Tag Archives: حکومت

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ کو 3 سال کیلئے لیز پر دے دیا۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ کو 3 سال کیلئے لیز پر دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل لینڈ …

Read More »

پی ٹی آئی کے بھگوڑے جہاں جائیں گے گند ساتھ لیکر جائیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بھگوڑے جہاں جائیں گے گند ساتھ لیکر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو مشکل گھڑی میں اپنی قیادت کے ساتھ …

Read More »

حکومت کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سےمہنگی ایل این جی خریدنے سے بچنے کیلئے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ …

Read More »

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ اوورسیز پاکستانی اب اسلام آباد کے اہم علاقوں میں رہائشی و کمرشل پلاٹس خرید سکیں گے اور پاکستان سے باہر تیار ہونے والی ہائبرڈ اور الیکڑک گاڑیوں کی بھی اجازت دینے پر غور …

Read More »

اب عمران خان کو کوئی نہیں بچا سکتا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  کل ملک کی تاریخ میں نہایت ہی اہم دن تھا، چیئرمین پی ٹی آئی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو پھر انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اعتراف جرم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب چیئرمین …

Read More »

2018ء میں ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا اور اب ساڑھے 500 ارب رہ گیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018ء میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا، اب جب ہم آئے ہیں تو ترقیاتی بجٹ ساڑھے 500 ارب رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابقہ دور میں …

Read More »

کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات میں …

Read More »

عمران خان خود پرویز الہی کو سب سے بڑا ڈاکو قرار دے چکے ہیں۔ عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) عامر میر کا کہنا ہے کہ عمران خان خود پرویز الہی کو ماضی میں پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اپنی گرفتاری کا …

Read More »

‏سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں ہونی چاہیے حکومتیں ملک کے اندر سیاسی استحکام لاتی ہیں 4 سال اپوزیشن کے ساتھ انتقام کے ذریعے اور معیشت کو نقصان پہنچاکے ملک …

Read More »

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »