فضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے، کشور زہرا

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سے کام کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کشور زہرا کا مزید کہنا ہے کہ حکومتِ وقت بات چیت کے لیے تیار بیٹھی ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی حکمتِ عملی ملک بچانے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکرٹری کی ملاقات

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے