Tag Archives: حکومت

حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کررہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زرعی شعبے کو استحکام کی طرف بڑھنے کے لیے …

Read More »

حکومت آرمی ایکٹ میں تبدیلیوں پر کوئی غور نہیں کررہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں …

Read More »

حکومت کی اولین ترجیح عالمی اور علاقائی طاقتوں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ فیصل کریم کنڈٖی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح عالمی اور علاقائی طاقتوں کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاست دان مل بیٹھ کر نظام کو …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے، جنرل (ر) فیض علی چشتی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، سرحدوں کی حفاظت …

Read More »

پنجاب حکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ حکومت کی منگوائی گئیں الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ سندھ حکومت نے بسوں کا اچھا اقدام کیا …

Read More »

سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جگر کی پیوندکاری کی خدمات شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دائمی بیماریوں کے …

Read More »

آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں …

Read More »

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …

Read More »

بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سیلاب کی صورتحال اور امدادی کام کا جائزہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاوس کراچی میں …

Read More »