Tag Archives: حکومت

سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جس بنیاد یعنی بیٹے کی کمپنی سے …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تونائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس موسم گرما میں سسٹم کے وافر بجلی موجود ہے ہم اس سال فرنس آئل درآمد …

Read More »

عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے 7 درجے بہتر ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج …

Read More »

معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک غیر معمولی مشکل …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

تنخواہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4 یا 5 جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں …

Read More »

گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی۔ ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، انسانی وسائل کی ترقی ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ غریب …

Read More »

14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ککہ الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی …

Read More »

حکومت کا کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) حکومت نے کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہریوں کو سستی سفری سہولت میسر …

Read More »

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا، قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے …

Read More »