قمر زمان کائرہ

عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ

جہلم (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون مشیر برائے آزادکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مذاکرات روکے۔

قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی بجٹ اجلاس کے بعد جولائی میں اسمبلیاں ختم کر دی جائیں۔ لیکن عمران خان کی بد نیتی کی وجہ سے مذاکرات رک گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں چیف جسٹس اور ججز پر تحفظات ہیں۔ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی جنگ سے نقصان عوام کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے