Tag Archives: حکومت

اسلام آباد میں ڈینگی سے گیارہ افراد جاں بحق، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ

ڈینگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے اب تک گیارہ شہری جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 146 شہری ڈینگی …

Read More »

ووٹ نہیں بولے گا تو روڈ بولے گا، ہم کسی کے آلہ کار نہیں۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت بچانے کے لئے آلہ کار نہیں بنیں گے، اگر ووٹ نہیں بولے گا روڈ بولے گا ہم بھی احتجاج مظاہروں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ذرائع …

Read More »

ناانصافی پر خاموش رہنا بھی ناانصافی کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ناانصافی پر خاموش رہنا بھی ناانصافی کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کیساتھ ہونے والی ناانصافی پر سب کو آواز بلند کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے …

Read More »

جب سر سے پانی گزرے نالائق حکمرانوں کو ہوش تب ہی آتا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمی بخاری نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار …

Read More »

وقت کی ضرورت ہے کہ متحد ہو کر موجودہ حکومت کو چلتا کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی نااہل حکومت نہیں آئی۔ ان کا کہنا …

Read More »

صحافیوں کے فون ٹیپ کا معاملہ، پی ایف یو جے کا عدالتی تحقیقات کرانے کا مطابلہ

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) نے شہباز گل کے بیان پر ایکشن لیتے ہوئے صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق پی ایف یو جے نے  صحافیوں کے فون ٹیپ کرنے کی عدالتی …

Read More »

پی پی رہنما سینیٹر رضا ربانی پی ٹی آئی حکومت پر برس پڑے

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر برس پڑے۔  سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ’احتساب کے بیانیے کی موت کے بعد حکومت، بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور خراب کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں جبکہ بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔بجلی، گیس  اور پیٹرول سمیت اشیائےخورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئیں، جس کی وجہ …

Read More »

پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد فی لیٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف …

Read More »

راولپنڈی اسلام میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی راستے سیل

راولپنڈی کنٹینر

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں کو بھی کنٹینرز لگاکر سیل کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ …

Read More »