پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ایک پیسہ بھی پیٹرول یا ڈیزل کی سبسڈی کیلیے نہیں رکھا تھا یہ چیزیں ہمیشہ حکومت کیلیے آمدن کا ایک بڑا ذریعہ رہی ہیں لیکن آج حکومت قیمت خرید سے کم میں پیٹرول اور ڈیزل عوام کو فراہم کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے