Tag Archives: حکومت

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف اتحادی جماعت بھی میدان میں آگئی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور وزیراعظم عمران خان کے جھوٹے نعروں اور وعدوں نے اب اتحادی جماعت کو بھی حکومت کے خلاف میدان میں اترنے پر مجبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سینئر …

Read More »

یورپ بدل رہا ہے کورونا کے مرکز میں، نئی لہر سے خطرہ بڑھ رہا ہے

یوروپ

لندن (پاک صحافت) اس وقت برطانیہ کو کورونا انفیکشن کی چوتھی لہر کا سامنا ہے اور فرانس کو پانچویں لہر کا سامنا ہے۔ یہ دونوں یورپی ممالک ماضی میں انفیکشن کی انتہائی خطرناک لہر کا سامنا کر چکے ہیں۔ یورپی ممالک برطانیہ اور فرانس کو کورونا کی نئی لہروں کا …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کا نواز شریف سے رابطہ، حکومت پر دباؤ بڑھانے پر اتفاق

ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ جس کے دوران دنوں رہنماؤ نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

حکومت کی صفوں میں دراڑیں واضح ہورہی ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  گرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی صفوں میں دراڑیں واضح ہورہی ہیں۔ انہوں نے یہ  بھی کہاکہ موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے ملک …

Read More »

اپوزیشن کے دو اہم رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل

پی ڈی ایم رہنما

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پی ٹی آئی حکومت کو جعلی قرار دے دیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت کو انتخابی اصلاحات کا کوئی حق …

Read More »

حکومت کو اسمبلی میں شکست پر شہباز شریف کا اہم بیان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اسمبلی میں شکست ہوئی ہے۔ حکومت والے بدنیتی سے کالا قانون لانا چاہتے تھے، تاہم متحدہ اپوزیشن …

Read More »

مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی اپوزیشن نے ایوان میں درگت بنائی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہوکر آج ایوان میں پی ٹی آئی حکومت کی درگت بنائی اور دوبار بدترین شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

حکومت کے طالبان سے مذاکرات پر پی پی رہنما نے سوالات اٹھا دیئے

مصطفی نواز کھوکھر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکر نے وفاقی حکومت کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذکرات پر سوالات اٹھا دیئے۔ پی پی رہنما کاکہناہے کہ حکومت نے عوام سے پوچھے بغیر کس طرح 80 ہزار پاکستانیون کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔  …

Read More »

ہمارے قائدین کی گرفتاری سے مہنگائی کم ہوتی ہے تو ہم حاضر ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر ہم یا ہمارے قائدین کی گرفتاری سے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کم ہوتی ہے تو ہم اس کے لئے حاضر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »