Tag Archives: حکومت

گردشی قرضوں میں اضافہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گردشی قرضوں میں اضافے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ 2018ء تک گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تھا۔ …

Read More »

عوام مزید مہنگائی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، سراج الحق کی حکومت کو وارننگ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مزید مہنگائی کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتی، حکومت اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی …

Read More »

پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد کرپشن کی نئی داستانیں رقم کیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد کرپشن کی نئی داستانیں رقم کی ہیں اور ہر روز اک نئی کہانی سامنے آتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

حکومتی ظالمانہ پالیسیوں کیخلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مرکزی تنظیم تاجران

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے …

Read More »

موجودہ حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کیطرف جارہا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ نااہلوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

چین کی مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا

بٹ کوائن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام تر ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنا کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق ورچوئل کرنسی سے متعلق کاروباری سرگرمیاں غیر قانونی مالیاتی سرگرمیاں تصور کی جائیں گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  سینئر رہنما رانا مشہود نے وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔انہوں نے جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ حکومت ایک طرف ہمیں چور کہتی …

Read More »

بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ کاکہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت پہلے دن سے پاکستان کے خلاف مختلف سازشیں کر رہا ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا …

Read More »

اس وقت ریاست اور حکومت ملکر غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

گوجرانوالہ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ریاست اور حکومت مل کر غریب شہریوں کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں عوامی حقوق کے لئے آواز اٹھانے والا کوئی موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے جبکہ اتنی ذلت و رسوائی کسی کے حصے میں نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »