Tag Archives: حکومت

حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، شوکت ترین کا اعتراف

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) شوکت ترین نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنے کے نتیجے میں ملک بھر میں گیس بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر کل سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرکے ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے …

Read More »

سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت مہنگائی روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ آئے روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کو سہولت کاری مہیا کی ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سہولت کاری مہیا کی ہے لیکن اپنی عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے …

Read More »

شیری رحمان کا آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کرے تاکہ معلوم ہو کہ معاہدہ کن شرائط کے ساتھ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے، امیتاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے جھوٹ اور غلط بیانی کو اپنا وطیرہ بنالیا ہے۔ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید …

Read More »

پی ٹی آئی نااہلوں کا ٹولہ ہے، جس کے پاس ویژن ہے نہ صلاحیت۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نااہلوں کا ٹولہ ہے جس کے پاس کوئی ویژن ہے اور نہ ہی ملک چلانے کی صلاحیت ہے۔ قوم کو اس ٹولے سے نجات دلانا واجب ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیدارساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل

ریاض (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کو سعودی عرب میں بڑا دھچکا لگ گیا، ذرائع کے مطابق انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیدار اپنے ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شامل ہوگئے۔  اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر ضمیر حسن …

Read More »

غیرجمہوری قانون سازی سے آئندہ الیکشن متنازعہ ہوگئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں غیرجمہوری طریقے سے قانون سازی سے آئندہ الیکشن ابھی سے ہی متنازعہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »