اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ اہم دورے پر برادر اسلامی ملک سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس دورے میں ان کے ہمراہ اعلی سطحی وفد بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی تین روزہ دورے پر 13 رکنی وفد …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی مسائل و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے وطن واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر وطن …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری سے خصوصی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق صدر مملکت و  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی کے  درمیان اسلام آباد میں خصوصی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے …

Read More »

آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سابق حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین شکنی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے، عمران خان …

Read More »

جنہوں نے آئین توڑا ہے ان کے خلاف وزیر اعظم آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنہوں نے آئین توڑا ہے ان کے خلاف وزیر اعظم آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں۔ آج پاک فوج کے خلاف جو مہم چل رہی ہے انڈیا اس کی حمایت کر رہا ہے۔ …

Read More »

آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے۔ احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان مسلسل پاکستان کی مفادات سے کھیل رہے ہیں، صرف اپنی سیاست بچانے اور انا کی تسکین …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگی قائدین سمیت درجنوں رہنماوں کے نام ای سی ایل سے خارج

پیپلزپارٹی ن لیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ طویل مدت سے ای سی ایل میں موجود پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت اور رہنماوں کے نام بالآخر ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے مطابق 100 سے زائد افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے …

Read More »

خون کی ہولی کھیلنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ خون کی ہولی کھیلنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، پوری قوم دہشتگردوں کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت آہنی …

Read More »

ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید سچ سامنے آئے گا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ابھی تو صرف 5 یا 10فیصد سچ باہر آیا ہے، مزید بھی سامنے آئے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔   نواز شریف نے عمران خان …

Read More »