اہم خبریں

ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ عمران خان کے اندرونی فتنے اور انتشار کا خطرہ ہے، جسے ہر صورت کچلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

عمران خان کا آصف زرداری کو مصالحت کروانے کی درخواست، آڈیو لیک

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے آصف زرداری سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مصالحت کروانے کے لئے پیغام بھیج دیا ہے جس کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جبکہ آصف زرداری نے نا میں جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر اور …

Read More »

عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں۔ فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل …

Read More »

کان کھول کر سن لیں، الیکشن اگست 2023ء میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، الیکشن اپنے مقررہ وقت اگست 2023ء میں ہوں گے۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …

Read More »

پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گے جہاں سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہو، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گے جہاں سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہو۔ خیال رہے کہ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں یہ بات کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی …

Read More »

اوورسیزپاکستانی ہماراقیمتی اثاثہ ہیں، ان کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کی تجویز ہے اوورسیز کو اسمبلی کی رکنیت دی جائے، ای وی ایم …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر امیر عبداللہیان سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں بلوچستان میں لگی آگ کو بجھانے میں تعاون پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عالمی …

Read More »

نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو اتفاق رائے سے  سینیٹ نے منظور کرلیا ہے، جس کے بعد دونوں اداروں کے معاملات میں اصلاحات انجام پائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم …

Read More »

ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے اور پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباذ شریف نے کہا کہ آئین و قانون کے راستے پرچلیں گے تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔ …

Read More »

فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا …

Read More »