اہم خبریں

پینڈورا پیپرز کے بعد حکومت خود کو احتساب سے بچانا چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز کے بعد سلیکٹڈ حکومت خود کو احتساب سے بچانے کے لئے مختلف حرنے استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

قانون واضح ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہیں ہو سکتی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیور و (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ قانون واضح  ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی لیکن پی ٹی آئی …

Read More »

مہنگائی کا قہر برساتا سورج حکومت کے خاتمے سے ہی غروب ہوگا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرپشن اور نااہلی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، مہنگائی کا قہر …

Read More »

پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئی ہیں، آئی سی آئی جے

آئی سی آئی جے

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے)  نے پنڈورا پیپرز سے متعلق جاری بیان میں کہاہے کہ پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس  کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پانامہ پیپرز …

Read More »

دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری کاکہنا ہے کہ ریاست …

Read More »

عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول اور گیس بم گرا دیا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام پر رحم کرے، عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول اور گیس بم گرا دیا گیا …

Read More »

اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف قومی اسمبلی میں سخت احتجاج

اپوزیشن احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں سخت احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس کے دوران …

Read More »

سی پیک منصوبے میں کرپشن کا الزام، اداروں اور چین کی بدنامی کا باعث ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اب سی پیک جیسے اہم منصوبے میں بھی کرپشن کا الزام لگارہی ہے جس سے اداروں اور دوست ملک چین کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، 20 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو بڑا دھچکا دے دیا، سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔  سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہمارے پاس سیاسی …

Read More »