پاکستان

عمران خان پاکستان کی جڑی کاٹ رہے ہیں، سردار الیاس تنویر

سردار تنویر الیاس

مظفر آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار الیاس تنویر اپنی پی پارٹی کے قائد پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال سے عمران خان اورپی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف لوگوں کے ذہن میں خدشات پیدا کررہے ہیں، آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں …

Read More »

سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں، اعظم نذیر

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون  اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہے کہ سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام ججز کی اجتماعی رائے لیں یا ایسے ججز کا بنچ بنادیں جنہوں نے مستقبل میں چیف جسٹس …

Read More »

پیپلزپارٹی نے متعدد سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں اڑا دیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیتی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع خوشاب سے سابق ایم پی اے …

Read More »

وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے نتیجے میں اب تک گوادر میں متعدد منصوبوں پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، 20 نئے منصوبے …

Read More »

پیپلزپارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز کے بلدیاتی الیکشن پر جماعت اسلامی کے الزامات کو بے بنیاد قرار …

Read More »

ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …

Read More »

پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے باشعور عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور یورپی یونین کی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے …

Read More »

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یونیورسٹی آف نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »