پاکستان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں طوفانی آندھی، کہیں طوفانی بارش اور گھنٹوں تک اولے پڑے ہیں، تو کہیں سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

رانا ثناءاللہ سعودی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات کی، جس …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا متنازعہ بیانات کیس میں عمران خان کیخلاف بڑا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ کا متنازعہ بیانات کیس عمران خان کے خلاف بڑا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف اداروں اور افسران سے متعلق متنازعہ بیانات کیس میں بڑا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے …

Read More »

مجھے نااہل کرنے میں ثاقب نثار، قمر باجوہ، فیض حمید ملوث ہیں۔ نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے میں ثاقب نثار، قمر باجوہ، فیض حمید ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب …

Read More »

ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے میں فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش …

Read More »

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ایک بار پھر نیب میں طلب کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب لاہور کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو 9 مئی منگل …

Read More »

عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے 7 درجے بہتر ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

چینی وزیر خارجہ چن گانگ پاکستان پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی وزیر خارجہ چن گانگ سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آمد کے موقع پر وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے چن گانگ کا استقبال کیا، عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا …

Read More »

ایس سی او اجلاس،  پاکستان کا دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی و عالمی کوششوں کا حصہ بننے کا عزم

گووا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ  پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی علاقائی اور عالمی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو اہم علاقائی پلیٹ فارم سمجھتا ہے، سب ممالک دیرینہ، تاریخی، ثقافتی، تہذیبی اور جغرافیائی …

Read More »

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج …

Read More »