پاکستان

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ …

Read More »

قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ یہ ٹرک چھپاو یا پہنچاؤ تحریک کی پریس کانفرنس تھی، الیکشن …

Read More »

نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی منظم سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ ن خواتین اور یوتھ ونگز کے حوالے سے منعقد ہونے والے اجلاس …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس …

Read More »

عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کی ٹیم پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے اینٹی کرپشن کی ٹیم پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کچھ دیر قبل اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے اور شامل تفتیش ہونے کیلئے نیب میں پیش ہوئے تھے، تاہم اس وقت وہ پنجاب یونیورسٹی کے …

Read More »

این ڈی ایم اے سمیت تمام متعلقہ ادارے اور حکّام ہمہ وقت چوکس رہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بارش اور سیلاب کے پیش نظر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے سمیت تمام متعلقہ ادارے اور حکّام ہمہ وقت چوکس رہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر کے فلکیاتی کلینڈر پر عید الاضحیٰ اور حج کے چاند کی متوقع تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق اس سال یوم عرفات 27 جون 2023 بروز منگل …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 14 مئی کو انتخابات کرانا ناممن قرار دے دیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کور کمیٹی میں بحث کے بعد فیصلہ ہوا …

Read More »

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »