پاکستان

کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن ، پی پی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسیز کی 11 نشستوں میں سے 7 پر  اور وارڈز کی تمام 15 نشستوں میں سے 7 پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوسی کی 4 …

Read More »

بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے مؤقف سے واضح ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

نوازشریف کے بغیر ملکی خوشحالی اور ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسلم …

Read More »

عمران خان کے ہتھکنڈے ناکام ہوچکے، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہتھکنڈے ناکام ہوچکے، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کردیا ہے، آج وہی ثاقب نثار پی …

Read More »

سر اٹھا کر چلنے اور بالٹی میں سر چھپا کر چلنے میں فرق ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سر اٹھا کر چلنے اور بالٹی میں سر چھپا کر چلنے میں فرق ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے سامنے پرویز …

Read More »

اداروں کی تضحیک اور انہیں دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اداروں اور ایجنسیوں کی تضحیک یا دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں کسی کو …

Read More »

سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی ہے، آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے اشاروں پر فیصلے کرنا درست نہیں، سب …

Read More »

عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

جہلم (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون مشیر برائے آزادکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نوازشریف کو سزا دینے والے ججز کو کٹہرے میں لائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی عدلیہ اور …

Read More »

عمران نیازی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے ہیں اور اب فارغ …

Read More »