پاکستان

کے پی سے 1453 غیر ملکی خاندان وطن واپس جا چکے، نگراں وزیرِ اطلاعات

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک غیر ملکی 1453 خاندان واپس وطن جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبر …

Read More »

پنکچر والی بات جھوٹی تھی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن، سابق وفاقی وزیر، سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمیں تو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، کون نہیں چاہتا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، 35 پنکچر والی بات جھوٹی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم بھی چاہتے تھے کہ …

Read More »

لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کو پوری قوم سراہتی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا ہے ہہ آج کوئی بتائے کہ باہر بھی اور اندر بھی لاڈلہ کیسا ہے، …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 12.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 7.50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائدین نے آئندہ انتخابات میں حکمت عملی سے متعلق مشاورتی عمل تیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا کردیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی کردی گئی اور کوکنگ آئل بھی فی …

Read More »

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور املاک کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کیلئے حکومتی اقدامات سے خوش

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے کے مشن چیف نے حکومت کے پہلی سہ ماہی اہداف کے حصول کے لیے اقدامات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ کی سربراہی میں آئی ایم ایف جائزہ مشن سے مذاکرات ہوئے ہیں۔ ان مذاکرات میں گورنر اسٹیٹ بینک، ایف بی …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا …

Read More »

نگران وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پریزروئز …

Read More »